Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 23

  1. اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫ فَقَالَ اَكْفِلْنِیْهَا وَ عَزَّنِیْ فِی الْخِطَابِ﴿23﴾

    1. اِنَّ ھٰذَآبیشک یہ
    2. اَخِيْ ۣمیرا بھائی
    3. لَهٗاس کے پاس
    4. تِسْعٌ وَّتِسْعُوْنَننانوے
    5. نَعْجَةًدنبیاں
    6. وَّلِيَاور میرے پاس
    7. نَعْجَةٌدنبی
    8. وَّاحِدَةٌ ۣایک
    9. فَقَالَپس اس نے کہا
    10. اَكْفِلْنِيْهَاوہ میرے حوالے کردے
    11. وَعَزَّنِيْاور اس نے مجھے دبایا
    12. فِي الْخِطَابِگفتگو میں
Translation · Aasan Quran
یہ میرا بھائی ہے، اس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں، اور میرے پاس ایک ہی دنبی ہے، اب یہ کہتا ہے کہ وہ بھی میرے حوالے کرو، اور اس نے زور بیان سے مجھے دبا لیا ہے۔