Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 24

  1. قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ اِلٰى نِعَاجِهٖ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْخُلَطَآءِ لَیَبْغِیْ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیْلٌ مَّا هُمْ١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ۩۩﴿24﴾

    1. قَالَ(داود نے) کہا
    2. لَقَدْ ظَلَمَكَواقعی اس نے ظلم کیا
    3. بِسُؤَالِمانگنے سے
    4. نَعْجَتِكَتیری دنبی
    5. اِلٰىطرف۔ ساتھ
    6. نِعَاجِهٖ ۭاپنی دنبیاں
    7. وَاِنَّاور بیشک
    8. كَثِيْرًااکثر
    9. مِّنَسے
    10. الْخُلَطَآءِشرکاء
    11. لَيَبْغِيْزیادتی کیا کرتے ہیں
    12. بَعْضُهُمْان میں سے بعض
    13. عَلٰيپر
    14. بَعْضٍبعض
    15. اِلَّاسوائے
    16. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    17. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے درست
    18. وَقَلِيْلٌاور بہت کم
    19. مَّا هُمْ ۭوہ ۔ ایسے
    20. وَظَنَّاور خیال کیا
    21. دَاوٗدُداؤد
    22. اَنَّمَاکہ کچھ
    23. فَتَنّٰهُہم نے اسے آزمایا
    24. فَاسْتَغْفَرَتو اس نے مغفرت طلب کی
    25. رَبَّهٗاپنا رب
    26. وَخَرَّاور گرگیا
    27. رَاكِعًاجھک کر
    28. وَّاَنَابَاور اس نے رجوع کیا
Translation · Aasan Quran
داؤد نے کہا : اس نے اپنی دنبیوں میں شامل کرنے کے لیے تمہاری دنبی کا جو مطالبہ کیا ہے اس میں یقینا تم پر ظلم کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ جن کے درمیان شرکت ہوتی ہے وہ ایک دوسرے کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں، سوائے ان کے جو ایمان لائے ہیں، اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں، اور وہ بہت کم ہیں۔ اور داؤد کو خیال آیا کہ ہم نے دراصل ان کی آزمائش کی ہے، اس لیے انہوں نے اپنے پروردگار سے معافی مانگی، جھک کر سجدے میں گرگئے اور اللہ سے لو لگائی۔