Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 26

  1. یٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِیْفَةً فِی الْاَرْضِ فَاحْكُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ یَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا نَسُوْا یَوْمَ الْحِسَابِ۠ع﴿26﴾

    1. يٰدَاوٗدُاے داؤد
    2. اِنَّابیشک ہم نے
    3. جَعَلْنٰكَہم نے تجھے بنایا
    4. خَلِيْفَةًنائب
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. فَاحْكُمْسو تو فیصلہ کر
    7. بَيْنَ النَّاسِلوگوں کے درمیان
    8. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    9. وَلَا تَتَّبِعِاور نہ پیروی کر
    10. الْهَوٰىخواہش
    11. فَيُضِلَّكَکہ وہ تجھے بھٹکا دے
    12. عَنْسے
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاللہ کا راستہ
    14. اِنَّبیشک
    15. الَّذِيْنَجو لوگ
    16. يَضِلُّوْنَبھٹکتے ہیں
    17. عَنْسے
    18. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    19. لَهُمْان کے لیے
    20. عَذَابٌعذاب
    21. شَدِيْدٌۢشدید
    22. بِمَااس پر کہ
    23. نَسُوْاانہوں نے بھلا دیا
    24. يَوْمَ الْحِسَابِروز حساب
Translation · Aasan Quran
اے داؤد ! ہم نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہذا تم لوگوں کے درمیان برحق فیصلے کرو، اور نفسانی خواہش کے پیچھے نہ چلو، ورنہ وہ تمہیں اللہ کے راستے سے بھٹکا دے گی۔ یقین رکھو کہ جو لوگ اللہ کے راستے سے بھٹک جاتے ہیں، ان کے لیے سخت عذاب ہے، کیونکہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا تھا۔