Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 27

  1. وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا بَاطِلًا١ؕ ذٰلِكَ ظَنُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنَ النَّارِؕ﴿27﴾

    1. وَاور
    2. مَا خَلَقْنَانہیں پیدا کیا ہم نے
    3. السَّمَآءَاور زمین
    4. وَالْاَرْضَاور زمین
    5. وَمَااور جو
    6. بَيْنَهُمَاان کے درمیان
    7. بَاطِلًا ۭباطل
    8. ذٰلِكَیہ
    9. ظَنُّگمان
    10. الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۚجن لوگوں نے کفر کیا
    11. فَوَيْلٌپس خرابی ہے
    12. لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان کے لیے جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    13. مِنَسے
    14. النَّارِآگ
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان جو چیزیں ہیں ان کو فضول ہی پیدا نہیں کردیا۔ یہ تو ان لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کفر اختیار کرلیا ہے، چنانچہ ان کافروں کے لیے دوزخ کی شکل میں بڑی تباہی ہے۔