آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 3
كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ﴿3﴾
- كَمْکتنی ہی
- اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردیں
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
- مِّنْ قَرْنٍامتیں
- فَنَادَوْاتو وہ فریاد کرنے لگے
- وَّلَاتَاور نہ تھا
- حِيْنَوقت
- مَنَاصٍچھٹکارا
Translation · Aasan Quran
اور ان سے پہلے ہم نے کتنی قوموں کو ہلاک کیا، تو انہوں نے اس وقت آوازیں دیں جب چھٹکارے کا وقت رہا ہی نہیں تھا۔