آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 4
وَ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ١٘ وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ﴿4﴾
- وَعَجِبُوْٓااور انہوں نے تعجب کیا
- اَنْکہ
- جَآءَهُمْان کے پاس آیا
- مُّنْذِرٌایک ڈرانے والا
- مِّنْهُمْ ۡان میں سے
- وَقَالَاور کہا
- الْكٰفِرُوْنَ(جمع) کافر
- ھٰذَا سٰحِرٌیہ جادوگر
- كَذَّابٌجھوٹا
Translation · Aasan Quran
اور ان (قریش کے) لوگوں کو اس بات پر تعجب ہوا ہے کہ ایک خبردار کرنے والا انہی میں سے آگیا۔ اور ان کافروں نے یہ کہہ دیا کہ : وہ جھوٹا جادوگر ہے۔