آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 30
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ﴿30﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لِدَاوٗدَداؤد کو
- سُلَيْمٰنَ ۭسلیمان
- نِعْمَ الْعَبْدُ ۭبہت اچھا بندہ
- اِنَّهٗٓبیشک وہ
- اَوَّابٌرجوع کرنے والا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے داؤد کو سلیمان (جیسا بیٹا) عطا کیا، وہ بہترین بندے تھے، واقعی وہ اللہ سے خوب لو لگائے ہوئے تھے۔