آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 31
اِذْ عُرِضَ عَلَیْهِ بِالْعَشِیِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِیَادُۙ﴿31﴾
- اِذْجب
- عُرِضَپیش کیے گئے
- عَلَيْهِاس پر۔ سامنے
- بِالْعَشِيِّشام کے وقت
- الصّٰفِنٰتُاصلی گھوڑے
- الْجِيَادُعمدہ
Translation · Aasan Quran
(وہ ایک یادگار وقت تھا) جب ان کے سامنے شام کے وقت اچھی نسل کے عمدہ گھوڑے پیش کیے گئے۔