آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 40
وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ۠ع﴿40﴾
- وَاِنَّ لَهٗاور بیشک اس کے لیے
- عِنْدَنَاہمارے پاس
- لَزُلْفٰىالبتہ قرب
- وَحُسْنَاور اچھا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ ان کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے، اور بہترین ٹھکانا۔