آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 42
اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ﴿42﴾
- اُرْكُضْ(زمین پر) مار
- بِرِجْلِكَ ۚاپنا پاؤں
- ھٰذَایہ
- مُغْتَسَلٌۢغسل کے لیے
- بَارِدٌٹھنڈا
- وَّشَرَابٌاور پینے کے لیے
Translation · Aasan Quran
(ہم نے ان سے کہا) اپنا پاؤں زمین پر مارو، لو ! یہ ٹھنڈا پانی ہے نہانے کے لیے بھی اور پینے کے لیے بھی۔