آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 43
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ﴿43﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لَهٗٓاس کو
- اَهْلَهٗاس کے اہل خانہ
- وَمِثْلَهُمْاور ان جیسے
- مَّعَهُمْان کے ساتھ
- رَحْمَةًایک رحمت
- مِّنَّاہماری (طرف) سے
- وَذِكْرٰىاور نصیحت
- لِاُولِي الْاَلْبَابِعقل والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور (اس طرح) ہم نے انہیں ان کے گھر والے بھی عطا کردیے۔ اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور بھی۔ (22) تاکہ ان پر ہماری رحمت ہو، اور عقل والوں کے لیے ایک یادگار نصیحت۔
Tafseer · Aasan Quran
22: بیماری میں ان کی وفادار اہلیہ کے سوا سب ان کا ساتھ چھوڑ گئے تھے۔ صحت کے بعد نہ صرف واپس آگئے، بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مزید پوتے پوتیاں عطا فرمائیں، اور اس طرح ان کے خاندان کی تعداد دوگنی ہوگئی۔