آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 45
وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ﴿45﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کریں
- عِبٰدَنَآہمارا بندوں
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَاِسْحٰقَاور اسحاق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- اُولِي الْاَيْدِيْہاتھوں والے
- وَالْاَبْصَارِاور آنکھوں والے
Translation · Aasan Quran
اور ہمارے بندوں ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو (نیک عمل کرنے والے) ہاتھ اور (دیکھنے والی) آنکھیں رکھتے تھے۔