آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 46
اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ﴿46﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَخْلَصْنٰهُمْہم نے انہیں ممتاز کیا
- بِخَالِصَةٍخاص صفت
- ذِكْرَىیاد
- الدَّارِگھر ( آخرت کا)
Translation · Aasan Quran
ہم نے انہیں ایک خاص وصف کے لیے چن لیا تھا، جو (آخرت کے) حقیقی گھر کی یاد تھی۔