آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 47
وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ﴿47﴾
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- عِنْدَنَاہمارے نزدیک
- لَمِنَالبتہ ۔ سے
- الْمُصْطَفَيْنَچنے ہوئے
- الْاَخْيَارِسب سے اچھے
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نزدیک وہ چنے ہوئے بہترین لوگوں میں سے تھے۔