آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 7
مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ١ۖۚ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌۖۚ﴿7﴾
- مَا سَمِعْنَاہم نے نہیں سنا
- بِھٰذَاایسی
- فِيمیں
- الْمِلَّةِمذہب
- الْاٰخِرَةِ ښپچھلا
- اِنْنہیں
- ھٰذَآیہ
- اِلَّامگر۔ محض
- اخْتِلَاقٌمن گھڑت
Translation · Aasan Quran
ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں کبھی نہیں سنی۔ اور کچھ نہیں، یہ من گھڑت بات ہے۔