Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 8

  1. ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ﴿8﴾

    1. ءَاُنْزِلَکیا نازل کیا گیا
    2. عَلَيْهِاس پر
    3. الذِّكْرُذکر (کلام)
    4. مِنْۢ بَيْنِنَا ۭہم میں سے
    5. بَلْبلکہ
    6. هُمْوہ
    7. فِيْ شَكٍّشک میں
    8. مِّنْ ذِكْرِيْ ۚمیری نصیحت سے
    9. بَلْبلکہ
    10. لَّمَّانہیں
    11. يَذُوْقُوْاچکھا انہوں نے
    12. عَذَابِمیرا عذاب
Translation · Aasan Quran
کیا یہ نصیحت کی بات ہم سب کو چھوڑ کر اسی شخص پر نازل کی گئی ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ میری نصیحت کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں، بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا۔