آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 70
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿70﴾
- اِنْ يُّوْحٰٓىنہیں وحی کی جاتی
- اِلَيَّمیری طرف
- اِلَّآسوائے
- اَنَّمَآیہ کہ
- اَنَا نَذِيْرٌمیں ڈرانے والا
- مُّبِيْنٌصاف صاف
Translation · Aasan Quran
میرے پاس وحی صرف اس لیے آتی ہے کہ میں صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں۔