آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 71
اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ﴿71﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- رَبُّكَتمہارا رب
- لِلْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
- اِنِّىْکہ میں
- خَالِقٌۢپیدا کرنے والا
- بَشَرًاایک بشر
- مِّنْ طِيْنٍمٹی سے
Translation · Aasan Quran
یاد کرو جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں گارے سے ایک انسان پیدا کرنے والا ہوں۔