Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 76

  1. قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ﴿76﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَنَامیں
    3. خَيْرٌبہتر
    4. مِّنْهُ ۭاس سے
    5. خَلَقْتَنِيْتو نے پیدا کیا مجھے
    6. مِنْ نَّارٍآگ سے
    7. وَّخَلَقْتَهٗاور تو نے پیدا کیا اسے
    8. مِنْسے
    9. طِيْنٍمٹی
Translation · Aasan Quran
کہنے لگا : میں اس (آدم) سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو گارے سے پیدا کیا ہے۔