آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 77
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ﴿77﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- فَاخْرُجْپس نکل جا
- مِنْهَایہاں سے
- فَاِنَّكَکیونکہ تو
- رَجِيْمٌراندہ درگاہ
Translation · Aasan Quran
اللہ نے فرمایا کہ اچھا تو نکل جا یہاں سے۔ کیونکہ تو مردود ہے۔