Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 85

  1. لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿85﴾

    1. لَاَمْلَئَنَّمیں ضرور بھر دوں گا
    2. جَهَنَّمَجہنم
    3. مِنْكَتجھ سے
    4. وَمِمَّنْاور ان سے جو
    5. تَبِعَكَتیرے پیچھے چلیں
    6. مِنْهُمْان سے
    7. اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Aasan Quran
کہ میں تجھ سے اور ان سب سے جو ان میں سے تیرے پیچھے چلیں گے، جہنم کو بھر کر رہوں گا۔