آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 86
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ﴿86﴾
- قُلْفرما دیں
- مَآنہیں
- اَسْئَلُكُمْمیں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
- وَّمَآ اَنَااور نہیں میں
- مِنَسے
- الْمُتَكَلِّفِيْنَبناوٹ کرنے والے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! لوگوں سے) کہہ دو کہ : میں تم سے اس (اسلام کی دعوت) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں۔