Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 14

  1. قُلِ اللّٰهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهٗ دِیْنِیْۙ﴿14﴾

    1. قُلِفرمادیں
    2. اللّٰهَ اَعْبُدُمیں اللہ کی عبادت کرتا ہوں
    3. مُخْلِصًاخالص کر کے
    4. لَّهٗاسی کے لیے
    5. دِيْنِيْاپنی عبادت
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : میں تو اللہ کی عبادت اس طرح کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بندگی صرف اسی کے لیے خالص کرلی ہے۔