آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 17
وَ الَّذِیْنَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْهَا وَ اَنَابُوْۤا اِلَى اللّٰهِ لَهُمُ الْبُشْرٰى١ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِۙ﴿17﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اجْتَنَبُوابچتے رہے
- الطَّاغُوْتَسرکش (شیطان)
- اَنْکہ
- يَّعْبُدُوْهَااس کی پرستش کریں
- وَاَنَابُوْٓااور انہوں نے رجوع کیا
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- لَهُمُان کے لیے
- الْبُشْرٰى ۚخوشخبری
- فَبَشِّرْسو خوشخبری دیں
- عِبَادِمیرے بندوں
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے اس بات سے پرہیز کیا ہے کہ وہ طاغوت کی عبادت کرنے لگیں (9) اور انہوں نے اللہ سے لوگ لگائی ہے خوشی کی خبر انہی کے لیے، لہذا میرے ان بندوں کو خوشی کی خبر سنا دو۔
Tafseer · Aasan Quran
9: ”طاغوت“ شیطان کو بھی کہتے ہیں، اور ہر باطل چیز کو بھی۔