Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 23

  1. اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِیْثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِیَ١ۖۗ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ١ۚ ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ﴿23﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. نَزَّلَنازل کیا
    3. اَحْسَنَ الْحَدِيْثِبہترین کلام
    4. كِتٰبًاایک کتاب
    5. مُّتَشَابِهًاملتی جلتی ( آیات والی)
    6. مَّثَانِيَ ڰدہرائی گئی
    7. تَقْشَعِرُّبال کھڑے ہوجاتے ہیں
    8. مِنْهُاس سے
    9. جُلُوْدُجلدیں
    10. الَّذِيْنَجو لوگ
    11. يَخْشَوْنَوہ ڈرتے ہیں
    12. رَبَّهُمْ ۚاپنا رب
    13. ثُمَّپھر
    14. تَلِيْنُنرم ہوجاتی ہیں
    15. جُلُوْدُهُمْان کی جلدیں
    16. وَقُلُوْبُهُمْاور ان کے دل
    17. اِلٰىطرف
    18. ذِكْرِاللّٰهِ ۭاللہ کی یاد
    19. ذٰلِكَیہ
    20. هُدَى اللّٰهِاللہ کی ہدایت
    21. يَهْدِيْ بِهٖہدایت دیتا ہے اس سے
    22. مَنْ يَّشَآءُ ۭجسے وہ چاہتا ہے
    23. وَمَنْاور۔ جو ۔ جس
    24. يُّضْلِلِ اللّٰهُگمراہ کرتا ہے اللہ
    25. فَمَاتو نہیں
    26. لَهٗاس کے لیے
    27. مِنْ هَادٍکوئی ہدایت دینے والا
Translation · Aasan Quran
اللہ نے بہترین کلام نازل فرمایا ہے، ایک ایسی کتاب جس کے مضامین ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، جس کی باتیں بار بار دہرائی گئی ہیں۔ وہ لوگ جن کے دلوں میں اپنے پروردگار کا رعب ہے ان کی کھالیں اس سے کانپ اٹھتی ہیں، پھر ان کے جسم اور ان کے دل نرم ہو کر اللہ کی یاد کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں۔ یہ اللہ کی ہدایت ہے جس کے ذریعے وہ جس کو چاہتا ہے راہ راست پر لے آتا ہے، اور جسے اللہ راستے سے بھٹکا دے، اسے کوئی راستے پر لانے والا نہیں۔