Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 27

  1. وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ﴿27﴾

    1. وَلَقَدْ ضَرَبْنَااور تحقیق ہم نے بیان کی
    2. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    3. فِيْمیں
    4. ھٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن
    5. مِنْ كُلِّہر قسم کی
    6. مَثَلٍمثال
    7. لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
    8. يَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس قرآن میں لوگوں کی خاطر ہر قسم کی مثالیں بیان کی ہیں، تاکہ لوگ سبق حاصل کریں۔