آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 28
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿28﴾
- قُرْاٰنًاقرآن
- عَرَبِيًّاعربی
- غَيْرَ ذِيْ عِوَجٍکسی کجی کے بغیر
- لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری اختیار کریں
Translation · Aasan Quran
یہ عربی قرآن جس میں کوئی ٹیڑھ نہیں، تاکہ لوگ تقوی اختیار کریں۔