آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 36
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ١ؕ وَ یُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍۚ﴿36﴾
- اَلَيْسَکیا نہیں
- اللّٰهُاللہ
- بِكَافٍکافی
- عَبْدَهٗ ۭاپنے بندے کو
- وَيُخَوِّفُوْنَكَاور وہ خوف دلاتے ہیں آپ کو
- بِالَّذِيْنَان سے جو
- مِنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوا
- وَمَنْاور جس
- يُّضْلِلِگمراہ کردے
- اللّٰهُاللہ
- فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
- مِنْکوئی
- هَادٍہدایت دینے والا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر !) کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے ؟ اور یہ لوگ تمہیں اس کے سوا دوسروں سے ڈراتے ہیں، اور جسے اللہ راستے سے بھٹکا دے، اسے کوئی راستے پر لانے والا نہیں