آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 37
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّضِلٍّ١ؕ اَلَیْسَ اللّٰهُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ﴿37﴾
- وَمَنْاور جس
- يَّهْدِ اللّٰهُاللہ ہدایت دے
- فَمَاتو نہیں
- لَهٗاس کے لیے
- مِنْکوئی
- مُّضِلٍّ ۭگمراہ کرنے والا
- اَلَيْسَکیا نہیں
- اللّٰهُاللہ
- بِعَزِيْزٍغالب
- ذِي انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Aasan Quran
اور جسے اللہ راہ راست پر لے آئے اسے کوئی راستے سے بھٹکانے والا نہیں۔ کیا اللہ زبردست، انتقام لینے والا نہیں ؟