آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 40
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿40﴾
- مَنْکون
- يَّاْتِيْهِآتا ہے اس پر
- عَذَابٌعذاب
- يُّخْزِيْهِرسوا کردے اس کو
- وَيَحِلُّاور اتر آتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Aasan Quran
کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر کے رکھ دے گا، اور کس پر وہ عذاب نازل ہوتا ہے جو ہمیشہ جم کر رہے گا۔“