Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 41

  1. اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ١ۚ فَمَنِ اهْتَدٰى فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ۠ع﴿41﴾

    1. اِنَّآ اَنْزَلْنَابیشک ہم نے نازل کی
    2. عَلَيْكَآپ پر
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    5. بِالْحَقِّ ۚحق کے ساتھ
    6. فَمَنِپس جس
    7. اهْتَدٰىہدایت پائی
    8. فَلِنَفْسِهٖ ۚتو اپنی ذات کے لیے
    9. وَمَنْاور جو
    10. ضَلَّگمراہ ہوا
    11. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
    12. يَضِلُّوہ گمراہ ہوتا ہے
    13. عَلَيْهَا ۚاپنے لیے
    14. وَمَآاور نہیں
    15. اَنْتَآپ
    16. عَلَيْهِمْان پر
    17. بِوَكِيْلٍنگہبان
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر !) ہم نے لوگوں کے فائدے کے لیے تم پر یہ کتاب برحق نازل کی ہے۔ اب جو شخص راہ راست پر آجائے گا۔ وہ اپنی ہی بھلائی کے لیے آئے گا، اور جو گمراہی اختیار کرے گا، وہ اپنی گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرے گا، اور تم اس کے ذمہ دار نہیں ہو۔