آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 44
قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِیْعًا١ؕ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿44﴾
- قُلْفرمادیں
- لِّلّٰهِاللہ کے لیے
- الشَّفَاعَةُشفاعت
- جَمِيْعًا ۭتمام
- لَهٗاسی کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- ثُمَّپھر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹو گے
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : ”سفارش تو ساری کی ساری اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے قبضے میں آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے، پھر اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا۔