Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 43

  1. اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿43﴾

    1. اَمِکیا
    2. اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا لیا
    3. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    4. شُفَعَآءَ ۭشفاعت کرنے والے
    5. قُلْفرمادیں
    6. اَوَلَوْیا اگر
    7. كَانُوْا لَا يَمْلِكُوْنَوہ نہ اختیار رکھتے ہوں
    8. شَيْئًاکچھ
    9. وَّلَا يَعْقِلُوْنَاور نہ وہ سمجھ رکھتے ہوں
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ان لوگوں نے اللہ (کی اجازت) کے بغیر کچھ سفارشی گھڑ رکھے ہیں ؟ (ان سے) کہو کہ : چاہے یہ نہ کوئی اختیار رکھتے ہوں، نہ کچھ سمجھتے ہوں (پھر بھی تم انہیں سفارشی مانتے رہو گے ؟) (15)
Tafseer · Aasan Quran
15: اس سے مراد وہ من گھڑت دیوتا ہیں جن کو مشرکین نے اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا سفارشی سمجھ رکھا تھا۔