Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 48

  1. وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿48﴾

    1. وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائیں ان پر
    2. سَيِّاٰتُبرے کام
    3. مَا كَسَبُوْاجو وہ کرتے تھے
    4. وَحَاقَاور گھیر لے گا
    5. بِهِمْان کو
    6. مَّاجو
    7. كَانُوْاوہ تھے
    8. بِهٖاس کا
    9. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے جو کمائی کی تھی، اس کی برائیاں ان کے سامنے ظاہر ہوجائیں گی، اور جن باتوں کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے، وہ انہیں چاروں طرف سے گھیر لیں گی۔