Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 51

  1. فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا١ؕ وَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ هٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیْبُهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا١ۙ وَ مَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿51﴾

    1. فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
    2. سَيِّاٰتُبرائیاں
    3. مَا كَسَبُوْا ۭجو انہوں نے کمائی
    4. وَالَّذِيْنَ ظَلَمُوْااور جن لوگوں نے ظلم کیا
    5. مِنْ هٰٓؤُلَآءِان میں سے
    6. سَيُصِيْبُهُمْجلد پہنچیں گی انہیں
    7. سَيِّاٰتُبرائیاں
    8. مَا كَسَبُوْا ۙجو انہوں نے کمایا
    9. وَمَا هُمْاور وہ نہیں
    10. بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور انہوں نے جو کمائی کی تھی، اس کی برائیاں انہی پر آپڑیں، اور ان (عرب کے) لوگوں میں جنہوں نے ظلم کا ارتکاب کیا ہے، ان کی کمائی کی برائیاں بھی عنقریب ان پر آپڑیں گی، اور یہ (اللہ) کو عاجز نہیں کرسکتے۔