آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 55
وَ اتَّبِعُوْۤا اَحْسَنَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ﴿55﴾
- وَاتَّبِعُوْٓااور پیروی کرو
- اَحْسَنَسب سے بہتر
- مَآ اُنْزِلَجو نازل کی گئی
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- مِّنْ قَبْلِاس سے قبل
- اَنْ يَّاْتِيَكُمُکہ تم پر آئے
- الْعَذَابُعذاب
- بَغْتَةًاچانک
- وَّاَنْتُمْاور تم
- لَا تَشْعُرُوْنَتم کو شعور (خبر) نہ ہو
Translation · Aasan Quran
اور تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس جو بہترین باتیں نازل کی گئی ہیں، ان کی پیروی کرو، قبل اس کے کہ تم پر اچانک عذاب آجائے، اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے۔