آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 57
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰىنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿57﴾
- اَوْیا
- تَقُوْلَوہ کہے
- لَوْاگر
- اَنَّ اللّٰهَیہ کہ اللہ
- هَدٰىنِيْمجھے ہدایت دیتا
- لَكُنْتُمیں ضرور ہوتا
- مِنَسے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Aasan Quran
یا کوئی یہ کہے کہ : اگر مجھے اللہ ہدایت دیتا تو میں بھی متقی لوگوں میں شامل ہوتا۔