آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 62
اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١٘ وَّ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ﴿62﴾
- اَللّٰهُاللہ
- خَالِقُپیدا کرنے والا
- كُلِّ شَيْءٍ ۡہر شے
- وَّهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّہر
- شَيْءٍشے
- وَّكِيْلٌنگہبان
Translation · Aasan Quran
اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا رکھوالا ہے