Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 63

  1. لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿63﴾

    1. لَهٗ مَقَالِيْدُاس کے پاس کنجیاں
    2. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    3. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    4. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    5. كَفَرُوْامنکر ہوئے
    6. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کے
    7. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    8. هُمُوہ
    9. الْخٰسِرُوْنَخسارہ پانے والے
Translation · Aasan Quran
سارے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ہے گھاٹے میں رہنے والے وہی ہیں۔