Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 67

  1. وَ مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ۖۗ وَ الْاَرْضُ جَمِیْعًا قَبْضَتُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ السَّمٰوٰتُ مَطْوِیّٰتٌۢ بِیَمِیْنِهٖ١ؕ سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿67﴾

    1. وَمَا قَدَرُوااور انہوں نے قدر شناسی نہ کی
    2. اللّٰهَاللہ
    3. حَقَّحق
    4. قَدْرِهٖ ڰاس کی قدر شناسی
    5. وَالْاَرْضُاور زمین
    6. جَمِيْعًاتمام
    7. قَبْضَتُهٗاس کی مٹھی
    8. يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    9. وَالسَّمٰوٰتُاور تمام آسمان
    10. مَطْوِيّٰتٌۢلپٹے ہوئے
    11. بِيَمِيْنِهٖ ۭاس کے دائیں ہاتھ میں
    12. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    13. وَتَعٰلٰىاور برتر
    14. عَمَّااس سے جو
    15. يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی قدر ہی نہیں پہچانی جیسا کہ اس کی قدر پہچاننے کا حق تھا، حالانکہ پوری کی پوری زمین قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہوگی، اور سارے کے سارے آسمان اس کے دائیں ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہوں گے۔ وہ پاک ہے اور بہت بالا و برتر اس شرک سے جس کا ارتکاب یہ لوگ کر رہے ہیں۔