آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 68
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ﴿68﴾
- وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِاور پھونک ماری جائے گی صور میں
- فَصَعِقَتو بیہوش ہوجائے گا
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اِلَّاسوائے
- مَنْجسے
- شَآءَ اللّٰهُ ۭچاہے اللہ
- ثُمَّپھر
- نُفِخَ فِيْهِپھونک ماری جائے گی اس میں
- اُخْرٰىدوبارہ
- فَاِذَاتو فورا
- هُمْوہ
- قِيَامٌکھڑے
- يَّنْظُرُوْنَدیکھنے لگیں گے
Translation · Aasan Quran
اور صور پھونکا جائے گا تو آسمانوں اور زمین میں جتنے ہیں وہ سب بےہوش ہوجائیں گے، سوائے اس کے جسے اللہ چاہے، پھر دوسری بار پھونکا جائے تو وہ سب لوگ پل بھر میں کھڑے ہو کر دیکھنے لگیں گے۔