Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 71

  1. وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى جَهَنَّمَ زُمَرًا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ﴿71﴾

    1. وَسِيْقَاور ہانکے جائیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. كَفَرُوْٓاکفر کیا (کافر)
    4. اِلٰىطرف
    5. جَهَنَّمَجہنم
    6. زُمَرًا ۭگروہ در گروہ
    7. حَتّىٰٓ اِذَایہاں تک کہ جب
    8. جَآءُوْهَاوہ آئیں گے وہاں
    9. فُتِحَتْکھول دیے جائیں گے
    10. اَبْوَابُهَااس کے دروازے
    11. وَقَالَاور کہیں گے
    12. لَهُمْان سے
    13. خَزَنَتُهَآاس کے محافظ
    14. اَلَمْ يَاْتِكُمْکیا نہیں آئے تھے تمہارے پاس
    15. رُسُلٌرسول (جمع)
    16. مِّنْكُمْتم میں سے
    17. يَتْلُوْنَوہ پڑھتے تھے
    18. عَلَيْكُمْتم پر
    19. اٰيٰتِ رَبِّكُمْتمہارے رب کی آیتیں (احکام)
    20. وَيُنْذِرُوْنَكُمْاور تمہیں ڈراتے تھے
    21. لِقَآءَملاقات
    22. يَوْمِكُمْتمہارا دن
    23. ھٰذَا ۭیہ
    24. قَالُوْاوہ کہیں گے
    25. بَلٰىہاں
    26. وَلٰكِنْاور لیکن
    27. حَقَّتْپورا ہوگیا
    28. كَلِمَةُحکم
    29. الْعَذَابِعذاب
    30. عَلَيپر
    31. الْكٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنایا تھا انہیں جہنم کی طرف گروہوں کی شکل میں ہانکا جائے گا، یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھولے جائیں گے اور اس کے محافظ ان سے کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے اپنے لوگوں میں سے پیغمبر نہیں آئے تھے جو تمہیں تمہارے رب کی آیتیں پڑھ کر سناتے ہوں، اور تمہیں اس دن کا سامنا کرنے سے خبر دار کرتے ہوں ؟ وہ کہیں گے کہ بیشک آئے تھے، لیکن عذاب کی بات کافروں پر سچی ہو کر رہی۔