Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 72

  1. قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿72﴾

    1. قِيْلَکہا جائے گا
    2. ادْخُلُوْٓاتم داخل ہو
    3. اَبْوَابَدروازے
    4. جَهَنَّمَجہنم
    5. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
    6. فِيْهَا ۚاس میں
    7. فَبِئْسَسو برا ہے
    8. مَثْوَىٹھکانا
    9. الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Aasan Quran
کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ کیونکہ بہت برا ٹھکانا ہے ان کا جو تکبر سے کام لیتے ہیں۔