آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 12
ذٰلِكُمْ بِاَنَّهٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰهُ وَحْدَهٗ كَفَرْتُمْ١ۚ وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ﴿12﴾
- ذٰلِكُمْیہ تم (پر)
- بِاَنَّهٗٓاس لئے کہ
- اِذَاجب
- دُعِيَ اللّٰهُپکارا جاتا اللہ
- وَحْدَهٗواحد
- كَفَرْتُمْ ۚتم کفر کرتے
- وَاِنْاور اگر
- يُّشْرَكْ بِهٖاس کا شریک کیا جاتا
- تُؤْمِنُوْا ۭتم مان لیتے
- فَالْحُكْمُ لِلّٰهِپس حکم اللہ کیلئے
- الْعَلِيِّبلند
- الْكَبِيْرِبڑا
Translation · Aasan Quran
(جواب دیا جائے گا کہ :) تمہاری یہ حالت اس لیے ہے کہ اللہ کو تنہا پکارا جاتا تھا تو تم انکار کرتے تھے، اور اگر اس کے ساتھ کسی اور کو شریک ٹھہرایا جاتا تھا تو تم مان لیتے تھے۔ اب تو فیصلہ اللہ ہی کا ہے جس کی شان بہت اونچی، جس کی ذات بہت بڑی ہے۔