Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 13

  1. هُوَ الَّذِیْ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُنَزِّلُ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ رِزْقًا١ؕ وَ مَا یَتَذَكَّرُ اِلَّا مَنْ یُّنِیْبُ﴿13﴾

    1. هُوَ الَّذِيْوہ جو کہ
    2. يُرِيْكُمْتمہیں دکھاتا ہے
    3. اٰيٰتِهٖاپنی نشانیاں
    4. وَيُنَزِّلُاور اتارتا ہے
    5. لَكُمْتمہارے لئے
    6. مِّنَ السَّمَآءِآسمانوں سے
    7. رِزْقًا ۭرزق
    8. وَمَااور نہیں
    9. يَتَذَكَّرُنصیحت قبول کرتا
    10. اِلَّاسوائے
    11. مَنْجو
    12. يُّنِيْبُرجوع کرتا ہے
Translation · Aasan Quran
وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا اور تمہارے لیے آسمان سے رزق اتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی مانا کرتا ہے جو (ہدایت کے لیے دل سے رجوع ہو۔