Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 26

  1. وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُوْنِیْۤ اَقْتُلْ مُوْسٰى وَ لْیَدْعُ رَبَّهٗ١ۚ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ﴿26﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. فِرْعَوْنُفرعون
    3. ذَرُوْنِيْٓمجھے چھوڑدو
    4. اَقْتُلْمیں قتل کروں
    5. مُوْسٰىموسیٰ
    6. وَلْيَدْعُاور اسے پکارنے دو
    7. رَبَّهٗ ۚاپنے رب کو
    8. اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
    9. اَنْکہ
    10. يُّبَدِّلَوہ بدل دے
    11. دِيْنَكُمْتمہارا دین
    12. اَوْ اَنْیا ۔ یہ کہ
    13. يُّظْهِرَظاہر کردے (پھیلادے)
    14. فِي الْاَرْضِزمین میں
    15. الْفَسَادَفساد
Translation · Aasan Quran
اور فرعون نے کہا : لاؤ میں موسیٰ کو قتل ہی کر ڈالوں، اور اسے چاہیے کہ اپنے رب کو پکار لے۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ تمہارا دین بدل ڈالے گا، یا زمین میں فساد برپا کردے گا۔