آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 30
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ مِّثْلَ یَوْمِ الْاَحْزَابِۙ﴿30﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْٓوہ شخص جو
- اٰمَنَایمان لے آیا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنِّىْٓ اَخَافُمیں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْ مِّثْلَتم پر۔ مانند
- يَوْمِ الْاَحْزَابِ(سابقہ) گروہوں کا دن
Translation · Aasan Quran
اور جو شخص ایمان لے آیا تھا اس نے کہا : اے میری قوم ! مجھے ڈر ہے کہ تم پر ویسا ہی دن نہ آجائے جیسا بہت سے گروہوں پر آچکا ہے۔