آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 29
یٰقَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْیَوْمَ ظٰهِرِیْنَ فِی الْاَرْضِ١٘ فَمَنْ یَّنْصُرُنَا مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِ اِنْ جَآءَنَا١ؕ قَالَ فِرْعَوْنُ مَاۤ اُرِیْكُمْ اِلَّا مَاۤ اَرٰى وَ مَاۤ اَهْدِیْكُمْ اِلَّا سَبِیْلَ الرَّشَادِ﴿29﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَكُمُتمہارے لئے
- الْمُلْكُبادشاہت
- الْيَوْمَآج
- ظٰهِرِيْنَغالب
- فِي الْاَرْضِ ۡزمین میں
- فَمَنْتو کون
- يَّنْصُرُنَاہماری مدد کرے گا
- مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِاللہ کے عذاب سے
- اِنْ جَآءَنَا ۭاگر وہ آجائے ہم پر
- قَالَکہا
- فِرْعَوْنُفرعون
- مَآ اُرِيْكُمْنہیں میں دکھاتا (رائے دیتا) تمہیں
- اِلَّا مَآمگر جو
- اَرٰىمیں دیکھتا ہوں
- وَمَآاور نہیں
- اَهْدِيْكُمْراہ دکھاتا تمہیں
- اِلَّا سَبِيْلَمگر راہ
- الرَّشَادِبھلائی
Translation · Aasan Quran
اے میری قوم ! آج تو تمہیں ایسی سلطنت حاصل ہے کہ زمین میں تمہارا راج ہے، لیکن اگر اللہ کا عذاب ہم پر آگیا تو کون ہے جو اس کے مقابلے میں ہماری مدد کرے ؟۔ فرعون نے کہا میں تو تمہیں وہی رائے دوں گا جسے میں درست سمجھتا ہوں، اور میں تمہاری جو رہنمائی کر رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک راستے کی طرف کر رہا ہوں