آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 41
وَ یٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْكُمْ اِلَى النَّجٰوةِ وَ تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِؕ﴿41﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- مَالِيْٓکیا ہوا مجھے
- اَدْعُوْكُمْمیں بلاتا ہوں تمہیں
- اِلَىطرف
- النَّجٰوةِنجات
- وَتَدْعُوْنَنِيْٓاور بلاتے ہو تم مجھے
- اِلَىطرف
- النَّارِآگ (جہنم)
Translation · Aasan Quran
اور اے میری قوم ! یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف دعوت دے رہا ہوں۔ اور تم مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو۔