Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 42

  1. تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ١٘ وَّ اَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَى الْعَزِیْزِ الْغَفَّارِ﴿42﴾

    1. تَدْعُوْنَنِيْتم بلاتے ہو مجھے
    2. لِاَكْفُرَکہ میں انکار کروں
    3. بِاللّٰهِاللہ کا
    4. وَاُشْرِكَ بِهٖاور میں شریک ٹھہراؤں۔ اس کے ساتھ
    5. مَا لَيْسَ لِيْجو۔ نہیں ۔ مجھے
    6. بِهٖ عِلْمٌ ۡاس کا علم
    7. وَّاَنَا اَدْعُوْكُمْاور میں بلاتا ہوں
    8. اِلَىطرف
    9. الْعَزِيْزِغالب
    10. الْغَفَّارِبخشنے والا
Translation · Aasan Quran
تم مجھے یہ دعوت دے رہے ہو کہ اللہ کا انکار کروں، اور اس کے ساتھ ایسی چیزوں کو شریک مانوں جن کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں ہے۔ اور میں تمہیں اس ذات کی طرف بلا رہا ہوں جو بڑی صاحب اقتدار، بہت بخشنے والی ہے۔